تاجدارِ انبیا
تـاجـــدارِ انــبـیـا نورِ خــــدا
"مصطفیٰ خیر الرسل خیر الوریٰ"
چاند، سورج، عرش، کرشی اور فلک
سب بنیں بیشک برائے مصطـفیٰ
جب ہوا ہے آپ کا ذکرِ جمیل
خوب برسا نور کے بادل شہا
جاننے کو عظمتِ خیر البشر
قلبِ صادق چاہئے فکرِ رسا
مشکلیں آسان ہوہی جائیں گی
جھوم کر پڑھئے ذرا صل علیٰ
کوئی پُرساں جب نہ ہوگا حشر میں
اس گـھڑی ہوں گے شـہ دیں آسـرا
گـمـشدہ سـوئی ملی ہے آپ کـے
مسکرانے سے میرے شمس الضحیٰ
جو رسولِ پاک کا گـسـتاخ ہو
کیجئے پھر اس کا سر تن سے جدا
قلب مضطر کو سکوں مل جائے گا
گـر کـریں ذکـرِ نـبـی ذکرِ خــدا
ناؤ میری ہے پھنسی منجدھار میں
یا نـبـی کر دیجئے ساحــل عـــطا
اذن آقـا دیجـئے الـیـاؔس کو
دیکھ لے نزديک سے گنبد ہرا
Comments
Post a Comment